جب جوشوا بچوں کے ایک بائبل پروگرام میں گیا، تو اُس نے بائبل ایپ فار کڈز دریافت کی۔ اُسی وقت سے سب کچھ بدل گیا۔
پیدائشی طور پر نابینا ہونے کے باوجود، اُس نے جانا کہ وہ بس خدا کے کلام کو سُن سکتا ہے، اور بہت جلد اُسے بائبل سے محبت ہو گئی۔
اپنے بیٹے میں یہ بدل دینے والی خوشی دیکھ کر، اُس کے والد کلیسیا گئے اور اُسی دن اپنی زندگی مسیح کے حوالے کر دی۔ کچھ ہی عرصے بعد، اُن کے پورے خاندان نے یسوع کو قبول کر لیا۔
اب جوشوا اور اُس کے والدین اپنی مقامی کلیسیا میں خدمت کرتے ہیں، روزانہ مل کر بائبل پڑھتے ہیں، اور بائبل ایپ فار کڈز کو دوسروں کے ساتھ بانٹنا پسند کرتے ہیں۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی کے بچے خدا کے کلام سے محبت کرنے لگیں؟ عالمی بائبل ماہ کے موقع پر، بائبل ایپ فار کڈز دیکھیں، اور دلچسپ بائبل کہانیوں کے ذریعے بچوں کو کلامِ مُقدّس سے متعارف کروائیں۔ ⬇️
بچوں کی بائبل اپلی کیشن کھولیں
یہ پوسٹ بھی دستیاب ہے:

